ويزيٹرز ! چند دن پيہلے مجھے
خيال کي اپنے اردو ميں ہيکنگ ٹولز اور ياہو کے بوٹرز بناۓ جايں۔ اس ليۓ
ميں نے ہيکنگ ٹولز ميں سب سے پہلے اپنا ٹروجن ہورسبنانے کا ارادہ
کيا ہے اور يہ اِنشااللہ جلد ہي ڈاؤن لوڈز ميں شامل ہو جاۓ گا۔ اور
آہستہ آہستہ ياہو کے اردو ميں بوٹرز بھي ڈاؤن لوڈز ميں شامل کردوں گا۔
رائس يونيورسٹي، ہيوسٹن (ٹکساس)
کے ڈين ويلشن اور اسکاٹ کراسبي نے انٹرنيٹ کے زريعے ايک ايسا
حملہ واضع کرليا ہے جو کدرے آساني کے ساتھ کسي آن لائن کمپؤٹر کو
انٹرنيٹ سے منقطع کر سکتا ہے۔ اس حملے کي افاديت کا انحصار
پيغام
ميں پيچيدگي پر ہے نہ کہ
پيغامات
کي بھرمار پر۔ ويليش اور کراسبي اس حملے کي تفصيلات "يوزنکس کانفرنس
٢٠٠٣" ميں پيش کريں گے جو اگست ميں منعقد ہوگي۔
ہيکرز عموماً کسي ويب سايٹ کو نشانہ بنانے کيلے ﻣﺰﻳﺪ